75

ارشاد ریڈر ٹو تحصیل دار شور کوٹ کی 17.A پر بطور نائب قاصد کیسے بوگس تقرری ھوئی نائب قاصد بھرتی ھو کر کیسے جونئیر کلرک بنا کرپشن کے کن کن کاموں میں ملوث ھے جلد ثبوتوں کے ساتھ

ارشاد ریڈر ٹو تحصیل دار شور کوٹ کی 17.A پر بطور نائب قاصد کیسے بوگس تقرری ھوئی نائب قاصد بھرتی ھو کر کیسے جونئیر کلرک بنا کرپشن کے کن کن کاموں میں ملوث ھے جلد ثبوتوں کے ساتھ
جھنگ (محمد جاوید اعوان)ارشاد ریڈر ٹو تحصیل دار شور کوٹ نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کے دفتر جعلی کاغذات اور ساتھ بھاری رشوت دے کر 17.A پر بطور نائب قاصد تقرری کروائی جو کہ غیر قانونی اور بوگس ھے نائب قاصد بھرتی ھونے کے بعد رشوت اور سیاسی چالبازی سے جونیئر کلر پروموٹ ھوگیا اب تحصیل دار کا ریڈر لگ کر شور کوٹ کی عوام کا خون پی رھا ھے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ شاھد عباس جوئیہ سے اپیل کی ھے کہ ارشاد حسین کو ملازمت سے نکال کر غیر قانونی لی گئی تنخواہیں واپس خزانہ سرکار میں جمع کروائی جائیں اور موصوف پر جعل سازی کا مقدمہ بھی درج کروایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں