41

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) معروف صحافی فہیم راٹھورکے چھوٹے بھائی محمد مدثر راٹھور شادی کے سنہرے بندھن میں منسلک ہوگئے

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) معروف صحافی فہیم راٹھورکے چھوٹے بھائی محمد مدثر راٹھور شادی کے سنہرے بندھن میں منسلک ہوگئے ۔ ولیمہ کی تقریب میں خاندان سمیت دوست احباب کی کثیر تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی ۔ دوست احباب کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں