51

جھنگ(محمد جاوید اعوان) نواحی علاقہ چکنمبر453ج ب میں آبادی 7مرلہ سکیم کےغریب رہائشی ذلیل وخوارہونےلگے

جھنگ(محمد جاوید اعوان) نواحی علاقہ چکنمبر453ج ب میں آبادی 7مرلہ سکیم کےغریب رہائشی ذلیل وخوارہونےلگے۔تعمیرات کرکےکئی گلیاں بازاربنددیےگئے۔تودوسری طرف کئی بازاروں میں عرصہ درازسےسیوریج کاکھڑاگنداپانی ندی نالوں کامنظرپیش کرنےلگا ۔۔ کئی شیطان صفت غنڈوں نےمٹی ڈال کرنکاسی کی نالیاں بندکردیں۔جس کےباعث گلیوں میں کھڑےگندےپانی پرمچھروں کی بہتات ہے۔شہریوں میں موذی امراض پھوٹنےلگیں۔شہریوں نے غریب عوام کےخادم شاہدعباس جوئیہ ڈپٹی کمشنرجھنگ سےازخودنوٹس لینےکاپرزورمطالبہ کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں