53

او سی جھنگ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ کا کسانوں اور کاشتکاروں کو یوریا کھاد حکومتی ریٹ پر فراہمی کے سلسلہ میں غلہ منڈی کا دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر سجاد محمود بابر اور دیگر زراعت افسران بھی ہمراہ تھے جھنگ۔ڈپٹی کمشنر نے کھاد گوداموں پر کسانوں کو حکومتی ریٹ پر یویا کھاد کی فراہمی کو چیک کیا۔ جھنگ۔ڈپٹی کمشنر کی کھاد ڈیلروں کو گندم کے کاشتکاروں کو کھاد کی سپلائی جاری رکھنے کی ہدایت۔ جھنگ۔کسانوں اور کاشتکاروں کویوریا کھاد کی فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ جھنگ۔ضلع بھر میں کھاد کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر جھنگ۔ جھنگ۔کھاد کے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں بھی عمل میں لائی جا رہی ہیں۔شاہد عباس جوئیہ جھنگ۔ضلعی انتظامیہ کھاد کی مصنوعی قلت کو ختم کرنے کے لیے سخت اقدامات عمل میں لا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر جھنگ۔ جھنگ۔روزانہ کی بنیاد پر یوریا کھاد کی طلب ورسد کو مانیٹرنگ کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ جھنگ ۔کسانوں اور کاشتکاروں میں گورنمنٹ کے مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔شاہد عباس جوئیہ

جھنگ(محمد جاوید اعوان)۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ کا کسانوں اور کاشتکاروں کو یوریا کھاد حکومتی ریٹ پر فراہمی کے سلسلہ میں غلہ منڈی کا دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر سجاد محمود بابر اور دیگر زراعت افسران بھی ہمراہ تھے
ڈپٹی کمشنر نے کھاد گوداموں پر کسانوں کو حکومتی ریٹ پر یویا کھاد کی فراہمی کو چیک کیا۔ڈپٹی کمشنر کی کھاد ڈیلروں کو گندم کے کاشتکاروں کو کھاد کی سپلائی جاری رکھنے کی ہدایت۔کسانوں اور کاشتکاروں کویوریا کھاد کی فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ھے۔ضلع بھر میں کھاد کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ھے۔
کھاد کے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں بھی عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کھاد کی مصنوعی قلت کو ختم کرنے کے لیے سخت اقدامات عمل میں لا رہی ھے۔روزانہ کی بنیاد پر یوریا کھاد کی طلب ورسد کو مانیٹرنگ کیا جا رہا ھے ۔کسانوں اور کاشتکاروں میں گورنمنٹ کے مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔شاہد عباس جوئیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں