52

جھنگ۔تھانہ میں ٹاؤٹ مافیاکی کوئی گنجائش نہیں۔جرائم کاخاتمہ میرامشن ہے۔جرائم پیشہ افرادکسی رعایت کےمستحق نہیں۔شکیب رضا

جھنگ۔تھانہ میں ٹاؤٹ مافیاکی کوئی گنجائش نہیں۔جرائم کاخاتمہ میرامشن ہے۔جرائم پیشہ افرادکسی رعایت کےمستحق نہیں۔شکیب رضا
جھنگ(محمد جاوید اعوان)شکیب رضابٹ نےتھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں تعینات ہوتےہی جرائم پیشہ افرادکےگردگھیراتنگ کردیاہے۔اورجرائم کوکنٹرول کرنےکےلیےحکمت عملی تیارکرلی گئی ہے۔تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ٹاؤٹ مافیاکےداخلےپرمکمل پابندی عائدکردی گئی ہے۔شکیب رضابٹ نےکہاہےکہ میرےدروازےسائلین کیلیےہروقت۔کھلےہیں۔کسی سفارش کی کوئی ضرورت نہیں میرٹ پرکام کررہےہیں۔مظلوم کوانصاف ملےگا۔شہریوں کےمطابق شکیب بٹ کوتھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او تعینات ہوتےہی چوریوں ڈکیتیوں۔سمیت دیگرجرائم میں۔واضع کمی آئہ ہےاورکریمنل۔جرائم پیشہ افرادعلاقہ چھوڑنےپرمجبورہوگئےہیں۔جس پرعوامی سماجی کاروباری حلقوں نےشکیب بٹ کاشکریہ اداکیا۔اورامیدظاہرکی ہےکہ مزیداسی محنت لگن سےاپنےمشن کوجاری رکھیں گےاورعلاقہ سےمکمل جرائم کاخاتمہ کیاجائےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں