27

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)فخر بہاولنگر  میاں محمد عبدالغفار کالوکا وٹو کا حلقہ پی پی 238 اور این اے 166 کا اہم دورہ

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)فخر بہاولنگر  میاں محمد عبدالغفار کالوکا وٹو کا حلقہ پی پی 238 اور این اے 166 کا اہم دورہ
اس موقع پر ایم این اے میاں عبدالغفار کالوکا وٹو نے عارف والا روڈ سے منڈی مدرسہ تک 35 کلومیٹر بمع لنکس روڈ کا افتتاح کیا اور موقع پر ہی نٸی سڑک کا کام شروع کروادیا۔واضع رہے کہ اس منصوبہ کی لاگت تقریباً 45 کروڑ ہے۔ اس موقع پر حافظ محمد آصف چوہدری ۔حاجی محمد انور جودھیانہ اور ملک عبداللہ بھی ان کے ساتھ موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں