26

جھنگ کا کھجور فارم زہریلےکیمیکل ملےاور سیوریج کےبدبودار پانی کےرحم وکرم پر۔ذرائع۔

جھنگ کا کھجور فارم زہریلےکیمیکل ملےاور سیوریج کےبدبودار پانی کےرحم وکرم پر۔ذرائع۔
جھنگ (محمد جاوید اعوان)
جھنگ کا کھجور فارم زہریلےکیمیکل ملےاور سیوریج کےبدبودار پانی کےرحم وکرم پر۔ ھے۔کھجورفارم میں زہریلےکیمیکل اورسیوریج کےگندےپانی سےتیارچارہ برسیم کھانےسےشہریوں کےپالتوجانورمرنےلگے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال جھنگ کا زہریلا کیمکل زدہ سیوریج کا بدبودار اور زہریلا پانی کھجور فارم میں کھجوروں کےعلاوہ محکمہ زراعت کےفارم میں سبزیوں اورامرود وغیرہ کے باغ کولگایاجا رھا ھے
زہریلےکیمیکل ملے پانی سے تیار سبزیاں و پھل کھانےسے شہری بیمار ہونے لگے ہیں
متعلقہ محکموں کےافسران دمادم مست قلندر اور
محکمہ فوڈ کےافسران بھی خاموش تماشائی بن گئے۔
ڈپٹی کمشنرجھنگ سمیت دیگر اعلی حکام فوری نوٹس لیں۔شہریوں کی اپیل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں