32

جھنگ (محمد جاوید اعوان)گھی پر سبسڈی مافیا سر گرم رمضان بازاروں میں من پسند لوگوں کو گھی مل رہا ہے رمضان بازاروں میں گھی دینا انتظامیہ کا کام ھے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)گھی پر سبسڈی مافیا سر گرم رمضان بازاروں میں من پسند لوگوں کو گھی مل رہا ہے رمضان بازاروں میں گھی دینا انتظامیہ کا کام ھے ان خیالات کا اظہار کنزیومر ز کمیٹی نے اپنے پریس ریلیز میں کیا پریس ریلیز کے مطابق رمضان بازاروں میں حکومت کی طرف سے گھی پر جو رعائت دی جا رہی ہے وہ عوام کو فائدہ دینے کی بجائے چند مفاد پرست لوگوں کو دیا جا رہا ہے کنزیومرز کمیٹی حکومت سے مطالبہ کرتی ھے کہ گھی پر رعایت کا فائدہ عوام کو دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں