44

ہارون آباد(نمائندہ سٹی ون نیوز) رکشہ اور کار میں ٹکر

ہارون آباد(نمائندہ سٹی ون نیوز) رکشہ اور کار میں ٹکر
ہارون آباد: ڈاہرانوالہ روڈ 58 فور آر کے قریب رکشہ اور کار میں تصادم،
جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت چار کم عمر بچے زخمی،دو کی حالت تشویشناک۔ریسکیو ٹیم
: زخمیوں میں سلطان،عمران،ذیشان اور مقصود سمیت پانچ سالہ نور فاطمہ شامل ہے۔ریسکیو ٹیم
زخمی ہونے والے بچوں کا تعلق ہارون آباد کے نواحی گاؤں 58 فور آر کے ٹبہ سے ہے۔ریسکیو ٹیم
: وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی زخمی ہونے والے بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ٹیم
جبکہ دو بچوں کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور ریفر کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں