52

‏کراچی(نمائندہ سٹی ون نیوز) چڑیا گھر میں صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ھے مگر عید کے دنوں میں پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغانی افغان پرچم کے ساتھ غل غپاڑہ کررہے ہیں اور فیملیز کو ہراساں کر رھے ہیں*

*‏کراچی(نمائندہ سٹی ون نیوز) چڑیا گھر میں صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ھے مگر عید کے دنوں میں پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغانی افغان پرچم کے ساتھ غل غپاڑہ کررہے ہیں اور فیملیز کو ہراساں کر رھے ہیں*
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد حسین شاہ کی حکومت پاکستان، ڈی جی رینجرز، کور کمانڈر، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور اعلیٰ حکام سے گزارش ہے اس معاملے پر نظر ثانی کریں اور انکے خلاف ایکشن لیں، شکریہ*

*پاکستان ذندہ باد* 🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں