24

جھنگ (محمد جاوید اعوان) پیر مشتاق احمد قادری قلندری کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا

جھنگ (محمد جاوید اعوان) پیر مشتاق احمد قادری قلندری کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر مشتاق احمد قادری قلندری دل کے عارضہ کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے جنکو انکی وصیت کے مطابق دربار بابا لطیف قادری کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کے جنازہ میں ھر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں