تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
38
شیئر کریں
زبردست تجویز ھے کہ گورنمنٹ آف پاکستان اورسیز پاکستانیوں کو دعوت دے کہ وہ پاکستان میں موجودہ حالات کے تناظر میں زیادہ سے زیادہ ڈالرز بذریعہ بنک بھیج کر پاکستان کی مدد کریں
زبردست تجویز ھے کہ گورنمنٹ آف پاکستان اورسیز پاکستانیوں کو دعوت دے کہ وہ پاکستان میں موجودہ حالات کے تناظر میں زیادہ سے زیادہ ڈالرز بذریعہ بنک بھیج کر پاکستان کی مدد کریں. اس کے بدلے میں حکومت پاکستان ان پاکستانیوں کے لئے مراعات کا اعلان کر ے. ایک اور مشورہ یہ بھی ھے کہ گورنمنٹ ریل اسٹیٹ بزنس کمیونٹی کو بھی اعتماد میں لے اور آفر کرے کہ کمیشن کا صرف 2 فی صد گورنمنٹ فنڈ میں جمع کروا کر گورنمنٹ کی مدد کریں اور گورنمنٹ اس کے بدلے میں انھیں بھی مراعات دے.محمد تسلیم اعوان ،اعوان اتحاد فاونڈیشن پاکستان