38

ڈاکٹر محمد اسماعیل ZHO کی ضلع بھر میں کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام ۔ جعلی سیٹ پر براجمان۔ بوگس ٹی اے ڈی اے کی برآمدگی دو نمبر DDO پاور پر دھڑلے سے کام جاری

ڈاکٹر محمد اسماعیل ZHO کی ضلع بھر میں کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام ۔ جعلی سیٹ پر براجمان۔ بوگس ٹی اے ڈی اے کی برآمدگی دو نمبر DDO پاور پر دھڑلے سے کام جاری
جھنگ(محمد جاوید اعوان) ڈاکٹر محمد اسماعیل ZHO کی ضلع بھر میں کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام ہیں ہیلتھ اتھارٹی میں زیڈ ایچ او کی سیٹ ھی منظور نہ ھے ہیلتھ اتھارٹی کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے موصوف جعلی سیٹ پر براجمان ہیں ذرائع کے مطابق جعلی ٹورز شو کر کے بوگس ٹی اے ڈی اے کی برآمدگی کر رھا ھے۔ جب ہیلتھ اتھارٹی میں زیڈ ایچ او کی سیٹ ھی منظور نہ ھے تو DDO پاورز کیسے مل سکتی ہیں موصوف دو نمبر DDO پاور پر دھڑلے سے کام جاری رکھے ہوئے ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں