67

لاھور (نمائندہ سٹی ون نیوز)پنجاب کی پہلی خاتون نیورو سرجن پروفیسر فوزیہ سجاد نے سروسز ہسپتال لاھور میں ذمہ داریاں سنبھال لیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور (نمائندہ سٹی ون نیوز)پنجاب کی پہلی خاتون نیورو سرجن پروفیسر فوزیہ سجاد نے سروسز ہسپتال لاھور میں ذمہ داریاں سنبھال لیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی پہلی خاتون نیورو سرجن پروفیسر فوزیہ نے سروسز ہسپتال لاھور میں نیورو سرجری ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ھے
آپ نے ایف سی پی ایس رائیل کالج آف سرجری انگلینڈ ایم آر سی ایس ہیں
رائیل کالج آف ایڈن برگ سے ایف آر سی ایس بھی کیا ھے
آپ اس وقت چپیڑ سوسائٹی آف نیورو سرجنز کی صدر بھی ہیں
پرنسپل سمز محمد فاروق افضل نے اپکو سروسز ہسپتال میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور خوش آمدید کہا اور آپ کی کامیابی و کامرانی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
عوامی حلقوں نے ڈاکٹر پروفیسر فوزیہ سجاد کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ھوے مبارکباد بھی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں