121

اوکاڑہ (حیدر آمین)واپڈا بنگلہ گوگیرہ کی غفلت کے باعث 45 جی۔ڈی۔ کے رہائشی غریب محنت کش کا لاکھوں کا نقصان۔مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

اوکاڑہ (حیدر آمین)واپڈا بنگلہ گوگیرہ کی غفلت کے باعث 45 جی۔ڈی۔ کے رہائشی غریب محنت کش کا لاکھوں کا نقصان۔مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں گزشتہ روز بجلی کے کھمبے سے ایک بچے کو کرنٹ لگا تو گاؤں والوں نے فوراً واپڈا بنگلہ گوگیرہ کو اطلاع کی مگر واپڈا اہلکار نہ پہنچے۔ بچہ ابھی تک ہسپتال میں زیر علاج ھے کہ اسی کھمبے سے آج غریب محنت کش کی بھینس کو کرنٹ لگ گیا جو موقع پر ھی ہلاک ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں