کاروائی کرتے ہوے ملزم کے قبضے سے05شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں، فون پر دھمکیاں دینے والا ملزم مبشر شریف آوارہ گردی کے مقدمہ ملوث ملزم تنویر اور قتل کے مقدمہ میں ملزمان کو پناہ دینے والے ملزمان صدام خان، شاکر خان اور سمع اللہ خاں کو گرفتار کر لیا مقدمات درج

