28
احمد پور شرقیہ (ملک شہزاد اعوان) ایف آئی اے ملتان کی ٹیم کا پوسٹ آفس اوچشریف میں چھاپہ ، 6 سال قبل ڈاک کے ذریعے آنے والی تعلیمی سند شہری کو دینے کے عوض ڈاکیا رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ:(محمد جاوید اعوان)ادارہ برائے سماجی انصاف کے زیر اہتمام ملک بھر میں قومی یوم اقلیت کے حوالہ سے تقریبات منعقدہوئیں. مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب کے تمام اداروں میں نابینا،گونگے وبہرے اوردیگرمعذوری میں مبتلا ملازمین کے لئے کنوینس الاؤنس بڑھانے کا اعلان مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ۔(محمد جاوید اعوان)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے انصاف کی بھیک مانگنے کے باوجود بےانصافیوں کے ڈیرے ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ (محمد جاوید اعوان)انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس خالد محمود نے احکامات جاری کئے ہیں کہ موٹروے پولیس افسران نومور وائیلیشنز کے کے ساتھ ساتھ نومور پلیوشن پر فوکس کریں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائیوں کا آغاز کریں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر شیئر کریں’
جھنگ (بیورو رپورٹ): وفاقی تحقیقاتی ادارہ(ایف آئی اے) فیصل آبادنے کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی جعلسازی سے فروخت کرنیوالے قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف تھانہ ایف آئی اے فیصل آباد میں مقدمہ نمبر98/2022 زیر دفعہ420،468،478 ت پ،آر/ ڈبلیو 5(2)47 پی سی اے،3/4 اے ایم ایل اے2010 درج رجسٹرڈکرکے چک نور شاہ جھنگ میں بااثرقبضہ مافیاکی جانب سے پٹواری و دیگر اہلکاروں سے ملکر محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستان کی کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی جعلسازی سے فروخت کرنیوالے ملزمان کی خلاف کاروائی شروع کردی ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ(بیورورپورٹ)گورنمنٹ شاداب سپیشل ایجوکيشن سکول جھنگ کے پرنسپل احمد حسن نے ڈاٸمنڈ جوبلی 75واں جشن آزادی کا دن سکول کے طلبا کے ساتھ منایا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ (بیورو رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن جھنگ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں کیک کاٹنے کی مرکزی تقریب مرید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) میونسپل کمیٹی عبدالحکیم میں تقریب یوم آزادی پاکستان کا انعقاد، شہریوں کی کثیر تعدادمیں شرکت بچوں و بڑوں میں مٹھائی،بیجز وفلیگز کی تقسیم، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) اسپیشل ایجوکیشن سکول عبدالحکیم میں طلباء کو پک اینڈ ڈراپ کرنے کیلئے بس سروس شروع کردی گئی، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں