25

جھنگ(محمد جاوید اعوان)المدینہ قرآن اکیڈمی کا ضلع بھر میں ایک اور ریکارڈ قائم۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)المدینہ قرآن اکیڈمی کا ضلع بھر میں ایک اور ریکارڈ قائم۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
تفصیلات کے مطابق ضلع جھنگ کے علاقہ چاہ سیالاں والا حسوبلیل میں 11 سالہ بچہ نے 383 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔المدینہ قرآن اکیڈمی کے شعبہ حفظ القرآن ( بوائز) کے تحت 8th کلاس کے طالب علم محمد علی رضا بن ناصر عباس (بلوچ) نے تقریباً 383 دن یعنی 12 ماہ 23 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر کے ضلع جھنگ میں ریکارڈ قائم کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں