تفصیل کے مطابق تھانہ مدرسہ میں تعینات فرض شناس پولیس آفیسر Asi حاجی بشیر احمد ڈھڈی نے دوران گشت ملزم عابد محمود سکنہ چشتیاں سے 640گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا اور اپنی قانونی کارواٸی شروع کردی۔