29

جھنگ(محمد جاوید اعوان)نادرا دفتر سیکنڈ شفٹ میں انچارج نے شہریوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنا شروع کر دیا نادار دفتر لوگوں کو سخت گرمی میں ذلیل خوار کیا جاتا ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

دیہات سے آنے والے دیہاتیوں کو رات تک کھڑا کیا جاتا ھے تاکہ وہ ذلیل وخوار ھوں سیکنڈ شفٹ انچارج نوازش نے دفتر کے باہر اپنے ٹاوٹ چھوڑ رکھے ہیں جو سادہ لوح دیہاتیوں سے پانچ سو روپے رشوت لیکر بغیر لائن ٹوکن دلواتے ہیں جبکہ نادرا شفٹ انچارج زیادہ تر سب کا ارجنٹ ٹوکن 2500 والا لگا دیتا کہ ہمیں۔اوپر سے یہی آرڈر ہے جبکہ لوگ مہنگائی کے پہلے ہی ستائے ہوِئے وہ کہتے ہیں کہ ہم نارمل۔750 روپے والا بنوانا چائتے ہیں لیکن نوازش کسی کی نہیں سنتا اور بزرگوں کا بھی لحاظ نہیں کرتا اور گارڈ کے ذریعے باہر نکال دیتا ہے اور دفتر کے اندر عجیب ماحول بنایا ہوا جان بوجھ کر قطار میں کھڑے لوگوں کا ٹوکن لیٹ کرتے ہیں۔کہ۔سسٹم بند ہے تاکہ ذلیل ہو کر ان کے چھوڑے ٹاوٹوں۔سے رابطہ کرے چیرمین نادرا ریجنل ڈائریکٹر نادرا اور انچارج نادار جھنگ سیکنڈ شفٹ انچارج نوازش کی بدتمیزی کا نوٹس لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں