24

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر جھنگ ارشد بھٹی اور چیف آفیسر ضلع کونسل جھنگ خالق داد گاڑا کی ہدایت پر ماہیر سٹیڈیم میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تیزی سے جاری گراؤنڈ میں کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے بیٹھنے کے لئے اور گراؤنڈ کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے تعمیرات کا کام جاری ھے

درختوں کی چھنائی روزانہ کی بنیاد پر پودوں اور درختوں کو پانی دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے تمام کاموں کا جائزہ لینے کے لیے چیف آفیسر ضلع کونسل خالقداد گاڑا نے ماہیر سٹیڈیم کا دورہ کیا میٹیریل کو چیک کیا اور ہدایت کی کہ گراؤنڈ میں جاری ترقیاتی کاموں میں استعمال ہونے والا میٹیریل کی کوالٹی بہتر سے بہتر ہو اور جلس سے جلد کام مکمل کیا جائے تاکہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے انہوں نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی جسمانی نشوونما می ایم کردار ادا کرتے ہیں لہذا نوجوان کو ضلع بھر میں کھیلوں کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر جھنگ ارشد بھٹی اور چیف آفیسر ضلع کونسل خالقداد گاڑا اس اقدام کو سپورٹس کھلاڑیوں سمیت شہریوں نے سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ڈھیر ساری دعائیں دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں