47

شورکوٹ (جاوید اعوان سے) تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے صدر حاجی ناصر عباس جٹ اور سفیر امن انجینئر اینڈ بلڈر چوہدری محمد اسماعیل جٹ (امن کی فاختہ والے)کے صاحبزادے نائب صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ چوہدری محمد آفاق ناصر جٹ, چوہدری محمد عادل اسماعیل جٹ, اور چوہدری محمد عبداللہ ناصر جٹ، شادی کے بندھن میں بندھ گئے

شورکوٹ (جاوید اعوان سے) تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے صدر حاجی ناصر عباس جٹ اور سفیر امن انجینئر اینڈ بلڈر چوہدری محمد اسماعیل جٹ (امن کی فاختہ والے)کے صاحبزادے نائب صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ چوہدری محمد آفاق ناصر جٹ, چوہدری محمد عادل اسماعیل جٹ, اور چوہدری محمد عبداللہ ناصر جٹ، شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شادی کی تقریب جٹ ہاوس بمقام بستی کھوکھرآباد میں بخیر وبخوبی انجام پائی۔ دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر میاں حاکم کاٹھیہ ڈاکٹر اشفاق اسد۔ چیف ایگزیکٹو باھو میڈیکل کمپلیکس نمائندہ ایکسپریس نیوز شور کوٹ ڈاکٹر کاشف گرواہ ۔ ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے صدر نمائندہ ایکسپریس نیوز اٹھارہ ہزاری فاروق ہاشمی سابق سرپرست اعلیٰ ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ نمائندہ GTV نیوز جھنگ تحصیل رپورٹر اٹھارہ ہزاری روز نامہ خبریں لاھور ملک جاوید اعوان تحصیل پریس کلب شور کوٹ کے چیئرمین محمدفاروق سندھووممبران رانا عبدالسلام مختار بھنگو ثاقب `حسین چوہدری ایڈووکیٹ چوہدری محمد صدیق جٹ ایڈوکیٹ پریس کلب شورکوٹ کے صدر رانا شاہد اور شورکوٹ صحافت کی شان رائے ایاز اکبر جاوید اختر اور چوہدری عبدالرؤف سمیت سیاسی و سماجی، مذہبی،کاروباری شخصیات کثیر تعداد کے علاوہ عزیزواقارب اور دوست احباب نے شرکت کی اور زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر نو بیاہ شادی شدہ جوڑوں کو مبارکباد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں