43

پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پل اصحابہ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی*اظہر نامی شخص سے دوران ناکہ بندی پر منشیات برآمد مقدمہ درج*

پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پل اصحابہ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی*اظہر نامی شخص سے دوران ناکہ بندی پر منشیات برآمد مقدمہ درج*
جھنگ(جاوید اعوان سے)ایس پی مرزا انجم کمال صاحب اور ڈی ایس پی مظہر فاروق سدھانہ صاحب کے احکامات کے تحت پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ کے شفٹ انچارج عابد پرویز ASI نے دوران ناکہ بندی منشیات فروش اظہر عباس ولد رب نواز سکنہ گرین ٹاؤن جھنگ سے ہیروئن بر آمد کر کے اس خلاف ایف آئی آر 9-بی تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں درج کروا دی ان کا کہنا تھا کہ سوسائٹی کو منشیات سے پاک رکھنے کے ان ناسوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں