33

جھنگ (جاوید اعوان سے) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہیلتھ کارڈ پر فراڈ ہونے لگا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (جاوید اعوان سے) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہیلتھ کارڈ پر فراڈ ہونے لگا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہیلتھ کارڈ پر فراڈ ہونے لگا۔مریضوں کا ایڈمشن فارم صحت سہولت کارڈ پر بنانے کے بعد لواحقین سارا علاج خود اپنے پیسوں سے کروانے پر مجبور۔ادویات بھی ذاتی لینے پر مجبور ہیں۔جب عملہ سے اس بارے پوچھا گیا تو معلوم ہوا کہ انہیں ( ایم۔ایس) ڈاکٹر نوید صفدر کی طرف سے حکم ہے۔صحت سہولت کارڈ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف۔حکومت نے صحت سہولت کارڈ عوام کی سہولت کے لیے شروع کیا لیکن کچھ کرپٹ عناصر نے ایسے نیک کام کو بھی کرپشن کا ذریعہ بنا لیا شورکوٹ کی عوام نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کے ایسے کرپٹ عناصر کے خلاف سخت انکوائری اور آڈٹ کروایا جائے اور غریبوں کا لوٹا ہوا گورنمنٹ کا فنڈ واپس لیا جائے۔اور ایسے کرپٹ آفیسر کو کسی بھی انتظامی سیٹ پر دوبارہ نہ لگایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں