68

جھنگ(محمد جاوید اعوان)پیر حضرت طیب بادشاہ کے 26ویں سالانہ عرس کی تقریبات بمقام لنگر خانہ مدنی ڈیرہ تخت شریف پل آدا گوجرہ روڈ پر یکم اکتوبر بروز جمعہ کو شروع ہونگی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)پیر حضرت طیب بادشاہ کے 26ویں سالانہ عرس کی تقریبات بمقام لنگر خانہ مدنی ڈیرہ تخت شریف پل آدا گوجرہ روڈ پر یکم اکتوبر بروز جمعہ کو شروع ہونگی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جو،دو اور تین اکتوبر تک جاری رہیں گی۔ گدی نشین صاحبزادہ حافظ حبیب بادشاہ اورصاحبزادہ ڈاکٹر محمد طیت قلندر بادشاہ کے مطابق یکم اکتوبر بعد از نماز عشاء محفل سماء،دو اکتوبر بعد از نماز ظہر حسن قرآت اور بعد ازنماز مغرب میلاد مصطفیﷺ جبکہ تین اکتوبر کو صبح آٹھ بجے قرآن خوانی،نو بجے چادر پوشی کے بعد خصوصی خطاب مولانا مفتی محمد جمال الدین بغدادی آف روات شریف راولپنڈی ہو گا جس کے بعد دو بجے خصوصی دعا اور لنگر عام ہو گا۔عرس مبارک پر انتظامیہ کے فرائض میاں طیب نور،سابق کونسلرمیاں محمد اعظم جنجوعہ اور میاں محمد قاسم طاہر جنجوعہ سر انجام دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں