42

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے محسن تھے پاکستانی قوم ان کا احسان کبھی نہیں بھول سکتی.مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے محسن تھے پاکستانی قوم ان کا احسان کبھی نہیں بھول سکتی.مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
۔ان خیالات کا اظہار ضلعی انجمن تاجران جھنگ کے صدر حاجی دلدار نے فوارہ چوک میں ہونے والی تعزیتی اجلاس میں کیا جہاں پر ڈاکٹر خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے موم بتیاں روشن کی گئیں اور ضلعی تاجران کے عہدے داران نے کہا کہ ان کی موت سے پاکستان ایک محسن سے محروم ہوگیا ان کا خلا پورا نہیں ہو سکتا۔تقریب میں سول سوسائٹی صحافیوں سمیت شہریوں نے بھر پور شرکت کی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں