37

مری میں قیمتی جانوں پر گہرا دکھ ھے ،سیدہ روبینہ گردیزی

مری میں قیمتی جانوں پر گہرا دکھ ھے ،سیدہ روبینہ گردیزی
خانیوال(نمائندہ سٹی ون نیوز)‏امیدوار ایم پی اے پی پی 204 محترمہ سیدہ روبینہ گردیزی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ مری میں قیمتی جانوں کےنقصان پر گہرا دکھ اور افسوس کا ھوا ھے جانبحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی ھے دکھ کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں