27

جھنگ ۔(محمد جاوید اعوان) گوجرہ روڈ پر واقع اڈا کیکرسٹاپ پر ایک طرف تو مین روڈ پر ضلع بھر سے گندگی کوڑا کرکٹ کچرا اٹھاکر وہاں پھینکا جاتا ہے ۔ تو دوسری طرف اسی سرکاری زمین سے دن رات ایک کر کے سینکڑوں ٹرالیاں بغیر کسی ٹینڈرکےریت و مٹی چوری فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے

جھنگ ۔(محمد جاوید اعوان) گوجرہ روڈ پر واقع اڈا کیکرسٹاپ پر ایک طرف تو مین روڈ پر ضلع بھر سے گندگی کوڑا کرکٹ کچرا اٹھاکر وہاں پھینکا جاتا ہے ۔ تو دوسری طرف اسی سرکاری زمین سے دن رات ایک کر کے سینکڑوں ٹرالیاں بغیر کسی ٹینڈرکےریت و مٹی چوری فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ھے ۔ جس بارے متعدد بار ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا ھے۔ شاہد عباس جوئیہ ڈپٹی کمشنر جھنگ ازخود نوٹس لیں شہریوں کا مطالبہ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں