جھنگ(محمد جاوید اعوان)ووکیشنل ٹریننگ انسٹیوٹ جھنگ کے زیر اہتمام ہنر روزگار میلہ2021کا انعقاد6دسمبرکو دن 12بجے سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں کیا جائیگا

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ووکیشنل ٹریننگ انسٹیوٹ جھنگ کے زیر اہتمام ہنر روزگار میلہ2021کا انعقاد6دسمبرکو دن 12بجے سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں کیا جائیگا جس میں ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ بطور مہمان خصوصی جبکہ صدر ڈی بی او ایم محمدعمر خان، صدر جے سی سی آئی حاجی محمد ندیم بطور مہمان اعزازشرکت کریں گے ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ ہنر روزگار میلہ2021کا افتتاح کریں گے