50

*پرائس چیکنگ کے لحاظ سے پنجاب کے اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری*

*پرائس چیکنگ کے لحاظ سے پنجاب کے اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری*

کارکردگی کا تعین 27 جولائی سے 27 اگست تک ایک ماہ کا کیا گیا ہے

پنجاب بھر سے اسسٹنٹ کمشنر سمندری پہلے نمبر پر، اسسٹنٹ کمشنر لاوا دوسرے نمبر پر اور اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تیسرے نمبر پر رہے

چوتھے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن، پانچویں پر اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن، چھٹے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر جلال پور پیر والا رہے

ساتویں نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور، آٹھویں پر اسسٹنٹ کمشنر خیر پور ٹامیونوالی، نویں نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر رہے

دسویں نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر عارف والا، گیارہویں نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد، باریوں پر اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال رہے

13 نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال، 14 نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد، 15 نمبر پر لاہور کینٹ، 16 نمبر پر فتح جھنگ رہے

17 نمبر پر حضرو، 18 نمبر پر جنڈ، 19 نمبر پر چشتیاں، 20 نمبر پر فورٹ عباس، 21 نمبر پر منکیرہ، 22 نمبر پر چک جھمرہ، 23 نمبر پر گجرانوالہ صدر رہے

24 نمبر پر کامونکے، 25 نمبر پر نوشہراں ورکاہ، 26 نمبر پر کھاریاں، 27 نمبر پر سرائے عالمگیر، 28 نمبر پر احمد پور سیال رہے

29 نمبر پر شورکوٹ، 30 نمبر پر دینہ، 31 نمبر پر جہلم، 32 نمبر پر پنڈ دادن خان، 33 نمبر پر سوہاوہ، 34 نمبر پر خوشاب، 35 نمبر پر قائدہ آباد رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں