28

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)ماہر قانون ۔سماجی وسیاسسی شخصیت خان سیف اللہ جوٸیہ ایڈووکیٹ کا سال نو پر پیغام

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)ماہر قانون ۔سماجی وسیاسسی شخصیت خان سیف اللہ جوٸیہ ایڈووکیٹ کا سال نو پر پیغام
الحمدُللہ ہر چیز کیلئے۔۔
اللہ رب العزت نے جو کچھ دیا ہے میری اوقات سے بڑھ کر دیا۔..زندگی میں جو بے انتہا سکون ہے اسی کا شاید پوری زندگی شکر و حق ادا نہ ہو سکے۔اللہ رب العزت آنے والے سالوں میں بھی جس حال میں رکھے اسکی رضا پہ راضی ہوں۔۔بس ایسا کوئی کام نہ کروائے جس کی وجہ سے اسکی رحمت سے دور ہو جاوں۔ اور اللہ رب العزت تمام دنیا کے انسانوں پر اپنا فضل و کرم فرمائے ۔ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں