48

صیہونی اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کاروائی، الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹر شیریں ابو عقیلہ کو گولی مار کر شہید کردیا،

‏صیہونی اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کاروائی، الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹر شیریں ابو عقیلہ کو گولی مار کر شہید کردیا، وہ مقبوضہ اسرائیلی فورسز کے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کاروائیوں پر رپورٹنگ کررہی تھیں، اسرائیلی فوج نے شیریں کو سر میں گولی مار کر شہید کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں