36

ارشاد حسین ریڈر ٹو تحصیل دار شور کوٹ کی جعلی تقرری کا معاملہ

ارشاد حسین ریڈر ٹو تحصیل دار شور کوٹ کی جعلی تقرری کا معاملہ
جھنگ(بیورو رپورٹ) ارشاد حسین ریڈر ٹو تحصیل دار شور کوٹ جو کہ اصل میں 17.A کے تحت غیر قانونی طور پر نائب قاصد بھرتی ھوا تھا اور اب ترقی کر کے جونیئر کلرک بن گیا ھے اور سیاسی سفارش اور پیسے کی چمک سے ریڈر ٹو تحصیل دار لگ گیا ھے شہری نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کو ارشاد حسین کی جعلی تقرری کے بارے نشاندھی کی تو ڈپٹی کمشنر جھنگ نے انکوائری کے لیے اسسٹنٹ کمشنر شور کوٹ کو لکھا اسسٹنٹ کمشنر شور کوٹ کی رپورٹ کے بعد ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ اٹارنی سے قانونی رائے کے لیے لیٹر لکھ دیا ھے ڈسٹرکٹ اٹارنی کی رائے کے بعد اس کا سدباب کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں