44

جھنگ۔ DHO اور DDHO اٹھارہ ہزاری کی آشیرباد سے ڈاکٹر ردا عباس کے ساتھ ساتھ WMO ڈاکٹر ثمر اقبال بھی RHC کوٹ شاکر میں بغیر ڈیوٹی عرصہ دراز سے تنخواہیں وصول کر رھی ہیں ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں ذرائع

جھنگ۔ DHO اور DDHO اٹھارہ ہزاری کی آشیرباد سے ڈاکٹر ردا عباس کے ساتھ ساتھ WMO ڈاکٹر ثمر اقبال بھی RHC کوٹ شاکر میں بغیر ڈیوٹی عرصہ دراز سے تنخواہیں وصول کر رھی ہیں ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں ذرائع
جھنگ(بیورو رپورٹ)جھنگ۔ DHO اور DDHO اٹھارہ ہزاری کی آشیرباد سے ڈاکٹر ردا عباس کے ساتھ ساتھ WMO ڈاکٹر ثمر اقبال بھی RHC کوٹ شاکر میں بغیر ڈیوٹی عرصہ دراز سے تنخواہیں وصول کر رھی ہیں ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق RHC کوٹ شاکر میں عرصہ دراز سے ڈینٹل سرجن ڈاکٹر ردا عباس اور WMO ڈاکٹر ثمر اقبال تعینات ہیں مگر کبھی کبھی سنٹر میں بطور تفریح جاتی ہیں اور پچھلی ساری حاضریاں لگا آتی ہیں حلقے کی عوام بہت تنگ ہیں کیونکہ انہیں علاج معالجے کے لیے اٹھارہ ہزاری یا پھر جھنگ جانا پڑا ھے یہ دونوں موصوفہ کا تعلق اعلیٰ خاندان سے ھونے کے ناطے کوئی ان کے خلاف آواز نہیں اٹھاتا ھے مگر یہ علاقے کے عوام پر سرا سر ظلم ھے جب میڈیا ٹیم نے RHC کے ایک ذمہ دار سے بات کرنے کی کوشش کی تو انھوں نے کہا کہ مجھے کچھ معلوم نہ ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب صوبائی سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر جھنگ سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ھے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں