چارج سنبھالتے ہی ناصر عباس سیال نے اٹھارہ ہزاری سب ڈویژن کے علاقہ میں رات کی تاریکی میں پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکر ڈائریکٹ سپلائی سے ٹیوب ویل چلا کر بجلی چوری کرتے ہوئے بجلی چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
ایکسین ناصر عباس سیال نے رات گئے آپریشن کی نگرانی خود کی

