272

جھنگ(جاوید اعوان سے)مہر دلشیرعلی خان AEO فزیکل ایجوکیشن کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جھنگ(جاوید اعوان سے)مہر دلشیرعلی خان AEO فزیکل ایجوکیشن کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مرحومہ کی قل خوانی کا ختم پاک بروز بدھ بوقت 10 بجے ان کی رہائش گاہ پر پڑھایا جائے گا
نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں سماجی و سیاسی شخصیتوں نے شرکت کی جن میں مہر خالد محمود سرگانہ X.MPA Jhang ، پروفیسر حضرات ، کلرکس ایسوسی ایشن کے صدر و ذمہ داران ،پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ ، پی ای ٹی و سپیشل ایجوکیشن یونین اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کے بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں