44

*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ پولیس کا اعزاز ، محکمانہ ڈی کورس کے امتحانات میں جھنگ پولیس کے افسران کی نمایاں پوزیشن، پنجاب بھر میں سب انسپکٹر مدثر مختار کی پہلی اور سب انسپکٹر مریم رمضان کی دوسری پوزیشن*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ پولیس کا اعزاز ، محکمانہ ڈی کورس کے امتحانات میں جھنگ پولیس کے افسران کی نمایاں پوزیشن، پنجاب بھر میں سب انسپکٹر مدثر مختار کی پہلی اور سب انسپکٹر مریم رمضان کی دوسری پوزیشن*۔ڈی پی او ملک طارق محبوب نے سب انسپکٹر مدثر مختار کو مبارکباد دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس کے سب انسپکٹر مدثر مختار نے ڈی کورس میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ، جبکہ سب انسپکٹر مریم رمضان نے پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی،ڈی پی او ملک طارق محبوب نے پولیس افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان کیا ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ سب انسپکٹر مدثر مختار کی کارکردگی دیگر پولیس افسران کیلئے مثال ہے ، بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں