27

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈویژنل فاریسٹ افیسر جھنگ فیاض احمد خان بلوچ دل کے عارضہ میں مبتلا ہوگئے فوری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں داخل کروا دیا گیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈویژنل فاریسٹ افیسر جھنگ فیاض احمد خان بلوچ دل کے عارضہ میں مبتلا ہوگئے فوری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں داخل کروا دیا گیا* ڈویژنل فاریسٹ افیسر جھنگ فیاض احمد بلوچ کو دل کی تکلیف کے پیش نظر فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ داخل کروا دیا گیا جہاں پر وہ دل کے وارڈ C.C.U میں زیر علاج ہیں توقع ہے کہ کل اُن کی انجوگرافی ہو گی اس موقعہ پر سینئر صحافی اجمل حُسین خان سینئر صحافی مُحمد جاوید اعوان سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ سابق صدر بار جھنگ فضل الرحمان جوئیہ عمران حیدر خان ایڈوکیٹ سید ناصر علی شاہ گیلانی ان سب احباب نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دُعا کی ہے خالق دو جہان مالکِ ارض و سما ان کو جلد شفاِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ( آمین ) اور جلد صحت یابی کے ساتھ ساتھ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں