65

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس میں نئے تقرری و تبادلے قابل اور محنتی افسران کو ایس ایچ او تعیناتی پر شہریوں کا ڈی پی او کو خراجِ تحسین*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس میں نئے تقرری و تبادلے قابل اور محنتی افسران کو ایس ایچ او تعیناتی پر شہریوں کا ڈی پی او کو خراجِ تحسین*

ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس میں نئے تقرری و تبادلہ جات کیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق انسپکٹر نواز خان OSI جھنگ .شاہد امیر قادری لدھیانہ سیال ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ ،بہلول واصل قریشی ایس ایچ او تھانہ صدر جھنگ .صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ
،محمد نواز نول ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال،راؤ اورنگزیب ایس ایچ او تھانہ قادر پور تعینات کردیے گئے تمام افسران نے اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں