110

*جھنگ(جاوید اعوان سے )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کا غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ھے*۔

*جھنگ(جاوید اعوان سے )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کا غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ھے*۔ *اس حوالہ سے ڈاکٹر محمد عمران، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ جھنگ نے اڈہ گنوا، تحصیل جھنگ میں بغیر لائسنس، ڈیلر شپ، انووائس، اور اسٹاک رجسٹر زرعی ادویات فروخت کرنے والی دوکان پر کامیاب ریڈ کیا اور تین لاکھ روپے سے زائد مالیت کی غیر قانونی زرعی ادویات برآمد کیں اور تھانہ موچیوالا میں مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست جمع کرا دی اور تمام زرعی ادویات بطور مال مقدمہ پولیس کے حوالے کر دی گئیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں