اس کیٹا گری میں کوئی خبر موجود نہیں۔ آپ دوسری کیٹاگری ملاحضہ فرمائیں
جھنگ MS ڈاکٹر نوید صفدر اور DMS ڈاکٹر ماریہ امداد کا جعلی اور دو نمبر میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ کا معاملہ ۔ شہری نذیر احمد نے انکے خلاف ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد کو درخواست دے دی ذرائع
شاہ پور(سجاد حسین ودھن)اے سی ٹائم اور موٹر سائیکل میں حادثہ،ایک شخص موقع پر جانبحق،ریسکیو1122موقع پر پہنچ گئی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ ریسکیو ذرائع
جھنگ : (چوہدری شوکت علی نصرت) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس خالد محمود کے ویژن نومور وائیلیشنز کی روشنی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل سینٹرل 2 زون شاہد جاوید کے احکامات پر سیکٹر ایم4 میں ٹریفک وائیلیشنز کے خلاف سخت کاروائیاں جاری ہیں
جھنگ : (چوہدری شوکت علی نصرت) پورے ملک کی طرح گڑھ موڑ جھنگ میں بھی 10محرم الحرام بڑے عقیدت و احترام سے منایا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
اوکاڑہ (حیدر آمین)ملک بھر کی طرح ضلع اوکاڑہ کے گاؤں موضع لشاری میں دس محرم الحرام کا جلوس مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ھوا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
بھکر (نمائندہ سٹی ون نیوز) تعزیہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
بھکر / تعزیہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا بھکر: دس محرم الحرام پیر سخاوت شاہ کے جلوس میں شامل تعزیہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر گیا۔ ریسکیو ذرائع بھکر: بجلی کی تاریں ٹکرانے سے دھماکوں کی آواز سے بھگدڑ مچ گئی۔ ریسکیو ذرائع بھکر: کرنٹ لگنے اور تعزیہ کے نیچے دب کر چار اعزادار جاں بحق، متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع بھکر: زخمی عزاداروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا، ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع بھکر: حادثہ واپڈا اہلکاروں اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ عینی شاہدین بھکر: واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او علی رضا موقع پر پہنچ گئے بھکر: جلوس میں شامل اعزاداروں کا احتجاج ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
جھنگ : (چوہدری شوکت علی نصرت) رحمت سٹریٹ رانا کالونی دارلسکینہ روڈ جھنگ پر مساجد میں چوریوں کی وارداتوں میں اضافہ مساجد کی بیٹری اور یو پی ایس پنکھے چوری مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
*پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اسلام آباد سے گرفتار، بغاوت کا مقدمہ درج*مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ (محمد جاوید اعوان)جھنگ میں نو محرام الحرام کا علم کا قدیمی و روائتی جلوس ڈیرہ حسین بادشاہ سے بر آمد ہو کر اما م بار گاہ قصر عباس پر اختتام پذیر ہو گیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں