*شورکوٹ (محمد عمران مانی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ھدایت پر ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر جھنگ نے سائلین کی درخواستوں پر سماعت کی اور موقع پر احکامات جاری کیے*