*جھنگ(جاوید اعوان سے)رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول میکینزم پر عملدرآمد کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ بھرپور اقدامات کر رہی ھے*