اس کیٹا گری میں کوئی خبر موجود نہیں۔ آپ دوسری کیٹاگری ملاحضہ فرمائیں
جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کی زیر نگرانی محکمہ صحت کے زیرانتظام انسداد پولیو مہم دوسرے دن بھی جاری ھے
جھنگ(محمد جاوید اعوان)ایڈمنسٹریٹر /ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ضلع کونسل کا دورہ کیا۔چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل محمد اکرم بھروانہ بھی انکے ہمراہ تھے۔
جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلعی محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈی ایچ ڈی سی ھال میں میڈیا کے نمائندگان سے بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے اور اس بارے بھرپور آگاہی دینے کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے انسداد پولیو مہم کے پہلے دن کی کارکردگی کے حوالہ سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی
رحیم یار خان(نمائندہ سٹی ون نیوز ) گھریلو ناچاقی پر نشئی شوہر کا بیوی پر وحشیانہ تشدد . . پولیس درخواست دینے کے باوجود کارروائی سے گریزاں
جھنگ (محمد جاوید اعوان) خودساختہ مہنگائی نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا ۔ ضلعی انتظامیہ مہنگائی کوکنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی فرضی بوگس کاروائیاں محض فوٹوسیشن تک محدود
جھنگ(محمد جاوید اعوان) المدینہ قرآن اکیڈمی کا ضلع بھر میں ایک اور ریکارڈ قائم۔ ضلع جھنگ کے 13 سالہ بچہ نے 406 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔
جھنگ (محمد جاوید اعوان)ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن اٹھارہ ہزاری ضرغام خان کی ٹیم کی جانب سے چھاپہ،بجلی چور محمد ریاض ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کررہے تھا
جھنگ (محمد جاوید اعوان)پولیس تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں عرصہ دراز سے قائم غیر قانونی تیل کی ایجنسیوں کے خلاف ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن امان اللہ قمر کااپنی ٹیم کے ھمراہ سخت کریک ڈاؤن ۔۔۔
کہروڑپکا(نمائندہ سٹی ون نیوز )سہیل خان کانجو امیدوار ایم پی اے حلقہ 225 کی سابقہ وفاقی وزیر موسمیات محترمہ زرتاج گل سے ان کی رہاٸش گاہ(ڈی جی خان )میں ملاقات