اس کیٹا گری میں کوئی خبر موجود نہیں۔ آپ دوسری کیٹاگری ملاحضہ فرمائیں
*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کی بساط لپیٹ دی*
*جھنگ(جاوید اعوان سے).حمزہ ہسپتال کوٹ بہادر شاہ کا عملہ بھتہ وصولی کے لیے بے ھوش مریضوں کو بھی گیٹ سے باہر نہیں جانے دیتا۔ ویڈیو وائرل ۔ لواحقین کی دھائی۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوامی مطالبہ*
*جھنگ(جاوید اعوان سے).آصف زبیر آڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس بھی کرپشن کی دوڑ میں شامل. ذرائع.*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)تحصیل اٹھارہ ہزاری کے علاقے روڈو سلطان میں اتائیت عروج پر ایل ایچ ویز بھی اپنے ناموں کے ساتھ ڈاکٹر لکھ کر عوام الناس کو چکمہ دے رھی ہیں. ہیلتھ اتھارٹی نوٹس لے. عوامی مطالبہ*
*لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)گزشتہ دنوں پاکستان بیس بال کی ٹیم نے بین الاقوامی بیس بال کے مختلف مقابلہ جات میں حصہ لیا*
*جھنگ(جاوید اعوان سے).رضیہ بیگم زوجہ لیاقت علی LHW پر دوران ڈیوٹی اسحاق نامی سینٹری انسپکٹر کا تشدد اور بد تمیزی درخواست پر سی ای او ہیلتھ کا ڈپٹی ڈی ایچ او کو تین دن میں فوری انکوائری کر کے جواب جمع کروانے کا حکم جاری۔ ذرائع*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)حمزہ ہسپتال کوٹ بہادر شاہ. عوام الناس میں موت بانٹنے لگا.ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوامی مطالبہ*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔محمد نواز اے ایس ائی چوکی مکھیانہ عوام کے ساتھ ساتھ صحافیوں کے ساتھ بھی بدتمیزی کرنے لگا. ڈی پی او نوٹس لیں عوامی مطالبہ*
*جھنگ(جاوید اعوان سے).DEO ایلیمنٹری فیمیل اور اسکے سرکاری ڈرائیور کی کرپشن بارے شہری کی درخواست پر CEO ایجوکیشن اتھارٹی نے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر سات دن میں جواب طلب کر لیا. ذرائع*
*جھنگ(جاوید اعوان سے).DEO ایلیمنٹری فیمیل اور اسکے سرکاری ڈرائیور کی کرپشن بارے شہری کی درخواست پر CEO ایجوکیشن اتھارٹی نے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر سات دن میں جواب طلب کر لیا. ذرائع* *جھنگ.DEO ایلیمنٹری فیمیل اور اسکے سرکاری ڈرائیور کی کرپشن بارے شہری کی درخواست پر CEO ایجوکیشن اتھارٹی نے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر سات دن میں جواب طلب کر لیا.تفصیلات کے مطابق شہری نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ کو درخواست دی ھے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیمیل کا سرکاری ڈرائیور اپنی ڈیوٹی سر انجام نہیں دیتا ھے اسکی جگہ ایک درجہِ چہارم کا ملازم سرکاری گاڑی چلاتا ھے مگر سرکاری ڈرائیور خزانہ سرکار سے مسلسل تنخواہیں وصول کر رھا ھے پیٹرول۔ موبائیل اور گاڑی کی مرمت کے فنڈز میں بھی گھپلوں کا انکشاف ھوا اس سارے پروگرام کی سر پرستی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیمیل کر رھی ہیں اس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ نے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ھے اور کمیٹی کو حکم دیا ھے کہ اس کیس کو سات دن کے اندر اندر مکمل کرکے رپورٹ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ کے دفتر میں جمع کروائیں عوامی اور سماجی حلقوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ کے اس قدم کو بہت سراہا ھے*