383

*جھنگ(جاوید اعوان سے).اضافی چارج والا ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری سی ای او ہیلتھ پر بھی بھاری نکلا .حکم ردی کی ٹوکری میں ۔ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے).اضافی چارج والا ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری سی ای او ہیلتھ پر بھی بھاری نکلا .حکم ردی کی ٹوکری میں ۔ذرائع*
*اضافی چارج والا ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ پر بھی بھاری نکلا .حکم ردی کی ٹوکری میں* *تفصیلات کے مطابق جھنگ کے شہری نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ سے رائٹ ٹو انفارمیشن قانون کے تحت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں تعینات ڈینٹل سرجن ڈاکٹر (ص ر) کے بارے میں ریکارڈ کی کاپیاں مانگی تھیں مگر عرصہ دراز گزرنے کے باوجود ریکارڈ مہیا نہ کیا جا سکا۔ شہری نے میڈیا کی وساطت سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ سے اپیل کی ھے کہ مذکورہ بالا مانگا گیا ریکارڈ مجھے مہیا کیا جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں