انسان کی حقیقت کیا ھے.تحریر عنصر عباس
..ناپاک قطرے سے پیدا ھوا انسان کا گوشت ملا باپ نے حلال یا حرام کی کمائی سے ماں کو خون دیا جس سے تو سیراب ھوا نو ماہ ماں کے پیٹ میں پروش وتخلیق ملی انسان پیدا ھوا اذان کلمہ سے مسلمان ھوا تجھے نام ملا دنیا کا سفر شروع ھوا دن اتنے تیزی سے گزرے بچن گزر گیا جوانی آ گئی غرور تکبر جسم و دماغ میں سما گیا اپنے سے حقیر اور افضل کے درجے دئیے . دن سے رات چلتے رھے کئی اپنے پرائے بچھڑتے رھے وقت بے رحم جوانی ڈھل گئی بڑھاپے نے موت کی طرف رخت سفر باندھ لیا .تیرے اعمال و کردار کے کارنامے رب کے فرشتے رجسڑ پر درج کرتے رھے .تیرا آئینہ تیرا دل تجھے حق اور سچ کے راستے قرآن پاک احادث تعلیمات سے ہٹ کر چلتا رہا پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ مسلم ھونے کا دعویٰ کرتا رہا جسم کے اندر کی دونوں روحیں آپ کے کردار کا آئینہ دیکھاتی رہی تو حرام کماتا تو حرام کھلاتا سب کچھ جانتا تھا نظر انداز کرتا رہا زندگی کی مغرب آ گئی موت کی کشمکش میں بیماریوں نے گھیر لیا تکیلف کا پل پل نا قابل برداشت رہا تیری کمائی کی برکت تیرے خون کی فصیل تیری اولاد کا رویہ تیرے ساتھ کیسا رہا موت کا پروانہ ملا تیرا نام تم سے جدا ھوا تیر ے بیٹے تیرے دوست تیرا نام لینے کی بجائے مردہ لیے جنازہ کے بعد دفن کے بعد چند دن کے بعد دل کی دنیا بھولنے لگے اپنی دنیا کی رنگینیوں میں محو ھوئے سال بعد تیرے قبر پر بامشکل فاتحہ کے لیے آتے تھے جن کے لیے سامان سو برس کا حلال و حرام اکٹھا کیا حساب تو دے رہا ہزاروں من مٹی کے نیچے …!……… بےفکرے انسان دنیا فانی ھے
ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد اویس علی)ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد کی ہدایت پر شہر کی صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے خصوصی پلان پر عملدآمد جاری ہے
ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد اویس علی)ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد کی ہدایت پر انسپکٹر ماحولیات محمد عرفان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف خشت بھٹہ جات کا وزٹ کیا اور زگ زیگ ٹیکنالوجی ایس او پیزپر عملدآمد کا جائزہ لیا۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد اویس علی)ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد کی ہدایات پر ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کریک ڈاون جاری ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد اویس علی)ڈپٹی کمشنر/چیئر مین ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ عدنان ارشاد نے کہا ہے کہ ضلع میں جعلی وغیر معیاری ادویات کی فروخت کے گھناﺅنے دھندے کی مکمل روک تھام کیلئے ڈرگ انسپکٹرز مزید متحرک ہو کر کام کریں اور علاج کے نام پر انسانی صحت سے کھیلنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے
محمد ریان مجتبیٰ اعوان کی لاھور گرائمر سکول لاھور کینٹ میں گرائجویشن کی تقریب
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد اویس علی)ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے جذبے اور نیک نیتی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دینے والے سرکاری افسران کی خدمات ہمیشہ یاد رہتی ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد اویس علی)ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے ناقص کارکردگی والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آئندہ ماہ سے ہر پرائس مجسٹریٹ کو جرمانوں کا علیحدہ علیحدہ ہدف دیدیا
کمالیہ(محمد اویس علی) نواحی علاقہ چکنمبر 712 گ ب میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 3 افراد زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد اویس علی سے)کمالیہ میں چوروں کا راج