خانیوال(نمائندہ سٹی ون نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ضلع خانیوال کا اجلاس زیر صدارت مسز مصور بتول ایڈووکیٹ ضلعی صدر پیپلز پارٹی شعبہ خواتین خانیوال ھوا مہمان خصوصی شگفتہ حبیب ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملتان تھیں

خانیوال(نمائندہ سٹی ون نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ضلع خانیوال کا اجلاس زیر صدارت مسز مصور بتول ایڈووکیٹ ضلعی صدر پیپلز پارٹی شعبہ خواتین خانیوال ھوا مہمان خصوصی شگفتہ حبیب ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملتان تھیں اجلاس میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور کمپین کی شہری علاقوں میں کامیاب کمپین کو سراہا گیا اور پھر گرد و نواح میں بھی کمپین کا پلان بنایا گیا۔مقررین نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ھی وفاق کی علامت ہے یہ غریبوں کی جماعت ھے۔ضمنی الیکشن میں ثابت کرینگے کہ عوام اب بھی بھٹو کے ساتھ ھے۔