133

*جھنگ(جاوید اعوان سے) اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں انچارج شکایت سیل میاں سعید سائلین سے بد زبانی اور بدتمیزی کرنے لگے AG پنجاب نوٹس لیں*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں انچارج شکایت سیل میاں سعید سائلین سے بد زبانی اور بدتمیزی کرنے لگے AG پنجاب نوٹس لیں*
*اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں انچارج شکایت سیل میاں سعید سائلین سے بد زبانی اور بدتمیزی کرنے لگے*
*تفصیلات کے مطابق جھنگ کے شہری نے AG پنجاب کو ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ کے افسران اور اہلکاروں کی کرپشن بارے تحریری درخواست گزاری جب شہری نے فون کال پر اپنی درخواست کی پیشرفت کے بارے میں دریافت کیا تو میاں سعید انچارج شکایت سیل دفتر AG پنجاب کہنے لگے کہ سب بلیک میلر ٹولہ ملے ھوئے ہیں سب مل کر ھمارے دفاتر کے افسران اور اہلکاروں کو پریشان کرتے ہیں جب ھم کسی بھی ضلع میں انکوئری کے لیے جاتے ہیں تو کوئی پیش بھی نہ ھوتا ھے حالانکہ موصوف جب بھی کسی ضلع میں انکوئری کے لیے جاتے ہیں تو اپنے دفتر سے باقاعدہ TADA لیتے ہیں شہری سے انھوں نے کہا لاھور ھمارے دفتر ا کر بات کرو فون کالز پر کوئی پیشرفت نہیں بتائی جا سکتی عوامی اور سماجی حلقوں نے AG پنجاب سے اس سلسلے میں نوٹس لینے کی اپیل کی ھے اور اپنے دفتر میں پڑی تمام درخواستوں پر انکوائریاں لگا کر سائلین کو جلد انصاف مہیا کرنے کی اپیل کی ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں