*جھنگ.(جاوید اعوان سے)محمد رمضان صابر آئی ٹیکنیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈپٹی کمشنر کے ریڈار پر۔۔۔ انکوائری کا حکم جاری ذرائع*
*شہری کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر کی ھدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی نے محمد رمضان آئی ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے معاملے پر انکوائری کا حکم جاری کر دیا.تفصیلات کے مطابق جھنگ کے شہری نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کو ایک تحریری درخواست میں گزارش کی تھی کہ محمد رمضان صابر آئی ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کی تقرری کے آرڈر اور تعلیمی قابلیت کے کاغذات چیک کیے جائیں جن کے بارے میں ذرائع بتا رھے ہیں کہ جعلی اور دو نمبر پر جس پر ڈپٹی کمشنر جھنگ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو انکوائری کا حکم جاری کر دیا مزید تفصیلات جلد ۔۔۔۔۔*
244